ہمارے سماج کی فرسٹریشن

ہمارے سماج کی فرسٹریشن کا یہ حال ہے کہ ہم لوگ لباس، تصویر، مجسمے، جانور، کسی بھی اوبجیکٹ سے جنسی حظ اٹھانے کا طریقہ ڈھونڈ لیتے ہیں۔ باتوں سے، سنجیدہ بحث سے بھی ہم ڈارک ہیومر کے نام پہ اس فرسٹریشن کا اظہار کرتے ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے ایک اے لیول کے سٹوڈنٹ سے بات مزید پڑھیں

میری خالہ بہت عرصے سے ماموں کی شادی کے لیے لڑکی کی تلاش میں تھیں،

لوگ کہتے ہیں برا وقت جب بھی یاد آئے، رلاتا ہے۔ میری نرسری کی ٹیچر بہت سخت مزاج تھیں۔ نجانے وہ ایسی ہی تھیں یا ایک واقعے کی وجہ سے ان کا سلوک میرے ساتھ ایسا ہو گیا تھا۔ ہوا کچھ یوں کہ میری خالہ جو بہت عرصے سے ماموں کی شادی کے لیے لڑکی مزید پڑھیں

تشدد اور طاقت کا کلچر

ضویا ناظر ————– تشدد اور طاقت پر بات کرتے ہوئے ایک قابل ذکر بات یہ سامنے آتی ہے کہ تاریخ کی سب سے خون ریز دشمنیاں ایسے لوگوں کے درمیان ہوئیں جو ایک دوسرے سے مختلف کم اور مماثل زیادہ تھے۔ انیس سو سترہ میں فرائڈ نے ”معمولی اختلافات کی نرگسیت“ کی اصطلاح وضع کرکے مزید پڑھیں

بسکٹ اور غیر اسلامی اشتہار

غزالہ نقوی ——————– آج ہی علم ہوا کہ بسکٹ کے ایک اشتہار پر پیمرا نے خاندان کی بڑی بوڑھیوں کی طرح آنکھوں پے ہاتھ رکھ کے دہائی دی ہے کہ اوئی نوج۔ یہ دیدہ ہوائی دیکھنے سے پہلے میری مٹی کیوں نہ ٹھنڈی ہو گئی! یعنی اب چائے، بسکٹ بیچنے کو بھی ”مجرا“ کرنا پڑے مزید پڑھیں

میرے ضعیف والدین پر غداری کا مقدمہ

گلالئی اسماعیل ———- برطانیہ راج نے 1901 میں کالونائزیشن کے خلاف پشتونوں کی مزاحمت کو دبانے کے لئے ایف سی آر جیسے کالے قانون کو پشتونوں کے علاقوں میں نافذ کیا تھا، اس قانون کے تحت خاندان کے ایک فرد کے جرم مزاحمت کی سزا سارے قبیلے یا خاندان کو دی جاتی تھی، اپیل اور مزید پڑھیں