جاپان میں مرچوں والی آئسکریم مفت کیوں دی جاتی ہے؟

جاپان کا ایک گاؤں اپنی غیر معمولی مرچوں والی ہیبانیرو لیسڈ آئس کریم کے حوالے سے مشہور ہے اور یہاں پر سیاحوں کو یہ آئس کریم بطور چیلنج پیش کی جاتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ آئس کریم بالکل مفت دی جاتی ہے، لیکن شرط یہ ہے کہ اگر آپ اسے کھا سکیں۔ مزید پڑھیں

64 سالہ ٹرک ڈرائیور فٹ بال جگلنگ کا ماہر

عمر چاہے کوئی بھی ہو دل جوان ہونا چاہیئے، کیرالہ سے تعلق رکھنے والے 64 سالہ ٹرک ڈرائیور جیمز کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر بے حد پسند کی جارہی ہےجس میں انہیں کسی ماہر فٹ بالر کی طرح فٹ بال جگلنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر معروف بھارتی مزید پڑھیں

82 سالہ فرانسیسی خاتون کا 78 میل دوڑنے کا نیا ریکارڈ

فرانس کی 82 سالہ معمر خاتون نے 24 گھنٹوں میں 78 میل دوڑ کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ باربرا ہمبرٹ نے فرنچ چیمپئن شپ میں اپنی عمر کی کیٹیگری میں طویل فاصلہ 24 گھنٹوں میں طے کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ چند برس قبل ایک جرمن خاتون پختہ سڑک پر 65 اعشاریہ 2 میل مزید پڑھیں

ہریتھک روشن کے گھر کا اہم فرد چل بسا

بالی ووڈ سُپر اسٹار ہریتھک روشن کی نانی پدما رانی اوم پرکاش 91 سال کی عمر میں دُنیا سے رخصت ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہریتھک روشن اور ان کا خاندان اس وقت مشکل وقت سے گزر رہا ہے، اداکار کی نانی پدما رانی اوم پرکاش نے گزشتہ روز ممبئی میں اپنی زندگی کی مزید پڑھیں

مجھے ٹرین میں لُوٹا گیا، چور چپل تک لے گئے تھے: اکشے کمار کا انکشاف

کچھ سال پہلے بالی ووڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر کے ساتھ ان کے ٹاک شو میں بات چیت کے دوران، اکشے کمار نے ایک بار انکشاف کیا تھا کہ انہیں ٹرین کے اندر لوٹ لیا گیا تھا اور چور اُن کی چپل تک لے گئے تھے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ مزید پڑھیں