عمران خان کا بیان انتہائی تشویش ناک ہے، نظر انداز نہیں کیا جا سکتا:الطاف شکور

Ref No: 188/2022 Date: 02-06-2022 عمران خان کا بیان انتہائی تشویش ناک ہے، نظر انداز نہیں کیا جا سکتا:الطاف شکور عمران خان خود کو نااہل حکمران کے بعد اب نااہل سیاستدان بھی ثابت کر رہے ہیں ریاستی وسائل سے پارٹی سیاست کرنے کا سلسلہ ختم کئے جانے میں ہی پاکستان کی بقاء ہے عمران خان مزید پڑھیں

مصر کے قبرستان سے ہزاروں سال پرانے تابوت اور مجسمے برآمد

قاہرہ کے قریب کام کرنے والے ماہرین آثارِ قدیمہ نے سینکڑوں کی تعداد میں قدیم مصری تابوت اور دیوتاؤں کے مجسمے برآمد کیے ہیں۔ مصر کی وزارت سیاحت اور نوادرات کے مطابق، یہ سامان سقارا کے علاقے میں واقع قبرستان سے برآمد کیا گیا ہے۔ برآمد شدہ سامان میں 250 تابوت، 150 کانسی کے مجسمے مزید پڑھیں

کاجول اور شاہ رخ کا ’بیٹا‘ فلمی دنیا میں واپسی کیلئے تیار

چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر بڑے پردے پر نظر آنے والے جبران خان اب فلم ’عشق وشق‘ کے سیکوئیل سے فلمی دنیا میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔ سنہ 2001 کی سپر ہٹ فلم ’کبھی خوشی کبھی غم‘ میں شاہ رخ خان اور کاجول کے بیٹے کا کردار نبھانے والے چائلڈ آرٹسٹ جبران خان دو مزید پڑھیں

کیریئر کی ابتدا میں مسترد کردیا گیا تھا، راجپال یادیو

بالی ووڈ کے معروف اداکار راجپال یادیو نے کہا کہ ان کے کیریئر کی ابتدا میں فلموں کے لیے کاسٹ کرنے والی ایجنسیاں انہیں مسترد کردیتی تھیں۔ ہندی فلموں میں گزشتہ دو دہائیوں سے زیادہ عرصے سے اپنی مختلف انداز کی اداکاری بالخصوص مزاحیہ اداکاری کے لیے مشہور 52 سالہ راجپال یادیو نے ایک بھارتی مزید پڑھیں

کارتک آریان نے دنانیر کا دن خوشگوار بنا دیا

بالی ووڈ کے معروف اداکار کارتک آریان نے اداکارہ دنانیر مبین کا دن خوشگوار بنادیا۔ پاوری گرل کے نام سے شہرت پانے والی دنانیر مبین نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے۔ یہ اسکرین شاٹ اداکارہ کی بھارتی اداکار کارتک آریان سے ہونے والی گفتگو کا ہے۔ اُنہوں نے اپنی انسٹا مزید پڑھیں