غیر مستحکم اور ‏ناقص میٹیریل سے بنی عمارتوں کے حوالے سے کراچی کہاں کھڑا ہے ؟ ترکیہ میں زلزلے کے بعد ترک میئر سمیت 184 افراد گرفتار کیے گئے ۔

غیر مستحکم اور ‏ناقص میٹیریل سے بنی عمارتوں کے حوالے سے کراچی کہاں کھڑا ہے ؟ ترکیہ میں زلزلے کے بعد ترک میئر سمیت 184 افراد گرفتار کیے گئے ۔ ماہرین تعمیرات یہ سوالات اٹھا رہے ہیں کہ غیر مستحکم اور ناقص مٹیریل سے بنائی گئی عمارتوں کا مستقبل کیا ہے اور اس حوالے سے مزید پڑھیں

ایئر انڈیا بمقابلہ پی آئی اے

ائیر انڈیا بھارت کی 91سال پرانی ائیر لائین ہے، یہ کمپنی رتن ٹاٹا نے 1932ء میں بنائی تھی، تقسیم کے بعد حکومت نے اس پر قبضہ کر لیااور یہ اسے پی آئی اے کی طرح چلاتی رہی لیکن پھر 28 جنوری 2022ء کو ٹاٹا گروپ نے سوا دو بلین ڈالر میں ائیر انڈیا دوبارہ خرید مزید پڑھیں

‘وارث پنجاب دے’

امرتسر بھارت میں سکھوں کا پولیس اسٹیشن پر دھاوا ، گرو گرنتھ کے احترام میں پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ‘وارث پنجاب دے’ نامی تنظیم کے رہنما امرت پال سنگھ کے ساتھ آنے والے مشتعل سکھوں نے مقدس کتاب ‘گرو گرنتھ’ اُٹھا رکھی تھی جس کے احترام میں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کی بارکھان کے علاقے رکھنی بازار میں دھماکے کی مذمت-زیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو دکھ اور افسوس کا اظہار

========================== وزیراعظم شہبازشریف کی بارکھان کے علاقے رکھنی بازار میں دھماکے کی مذمت وزیراعظم کا قیمتی جانوں کے نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار، اہل خانہ سے ہمدردی وزیراعظم نے وزیراعلی اور آئی جی پولیس بلوچستان سے رپورٹ طلب کرلی وزیراعظم کی زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت دہشت گرد سزا مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ ۔۔۔۔وزیر اعلی کی کرسی سے کتنے قدم دور ؟

سیاست میں کبھی حکمرانی اور کبھی گرفتاری جیسے نشیب و فراز دیکھنے والے حلیم عادل شیخ کی سیاست پہلے مسلم لیگ اور اب پاکستان تحریک انصاف کے حوالے سے شہرت کی حامل ہے وہ سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ہیں نہایت جوشیلے جذباتی انداز میں تقریریں کرتے ہیں جو ان کے مخالفین کا لہو مزید پڑھیں