وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور امریکہ کے نائب وزیرخزانہ والی ایڈیمو کے درمیان ورچوئل ملاقات

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور امریکہ کے نائب وزیرخزانہ والی ایڈیمو کے درمیان ورچوئل ملاقات میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال ہوا۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے معاشی صورت حال سے آگاہ کرتے ہوئے مختلف شعبوں میں اصلاحات کے بارے میں بریف کیا۔ وزیرخزانہ نے امریکی نائب وزیرخزانہ کو عالمی ذمہ داریاں پور ی کرنے کےلئے حکومت مزید پڑھیں

چین کے سیاسی نظام کی سالانہ اہم سرگرمی کا آغاز

اعتصام الحق ثاقب ============= عوامی کانگریس کا نظام چین کا بنیادی سیاسی نظام ہے ۔قومی عوامی کانگریس سپریم قومی اختیاراتی ادارہ ہے جو صوبوں اور مرکزی حکومت کے براہ راست زیر انتظام بلدیاتی شہروں ،خصوصی انتظامی علاقوں اور فوج کے منتخب نمائندوں پر مشتمل ہو تا ہے۔ قومی عوامی کانگریس ایک قانون ساز ادارہ ہے مزید پڑھیں

جیل بھرو تحریک، ملک کے لیے مہنگا سودا

ڈاکٹر توصیف احمد خان ==================== عمران خان نے جیل بھرو تحریک کا شوق پورا کر لیا۔ سب سے پہلے لاہور میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر، اعظم سواتی و دیگر چند رہنما جیل وین میں سوار ہوئے۔ ان رہنماؤں کو پنجاب کی مختلف جیلوں میں منتقل کیا گیا۔ اب شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے زین مزید پڑھیں

از خود نوٹس کا فیصلہ: صدر پنجاب، گورنر خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کریں

سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے از خود نوٹس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختون خوا اسمبلیوں کے انتخابات 90 روز میں ہوں گے۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے فیصلہ سنانے کا آغاز قرآن کریم کی آیت سے کیا۔ سپریم کورٹ نے اپنے مزید پڑھیں

عدالتی اصلاحات کی اہمیت اور ضرورت ۔۔۔۔۔

قادر خان یوسف زئی کے قلم سے عدلیہ کسی بھی جمہوری معاشرے کا ایک اہم ستون ہے، اور اس کا کردار اس بات کو یقینی بنانے کے لئے ضروری ہے کہ انصاف سستا فوری اور غیر جانبدارانہ منصفانہ طور پر فراہم کیا جائے۔ ایسے حالات میں اس امر پر غور کرنا چاہیے کہ عدلیہ کی مزید پڑھیں