چارٹر آف اکانومی کو منظور کروانے کے لیے گورنر کے پی کے نے کاروباری برادری کواپنے بھر پور تعاون کی یقین دہانی کروا دی عرفان اقبال شیخ، صدر ایف پی سی سی آئی

پریس ریلیز وفاق ایوانہائے تجارت وصنعت پاکستان چارٹر آف اکانومی کو منظور کروانے کے لیے گورنر کے پی کے نے کاروباری برادری کواپنے بھر پور تعاون کی یقین دہانی کروا دی عرفان اقبال شیخ، صدر ایف پی سی سی آئی کراچی (22 فروری 2023) صدرایف پی سی سی آئی عرفان اقبال شیخ نے گورنر خیبر مزید پڑھیں

پاکستان کوکسی منی بجٹ۔نہ ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے ضرورت نہیں ۔ 10 ارب ڈالر کا انتظام کیا جا سکتا ہے ۔محمد ہارون حسن فتہ

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان کو اللہ کریم نےبےپناہ وسائل سے نوازا ہے مگر پاکستان کے نااہل حکمرانوں نے ایک ایک ارب ڈالر کے لئیے آئی ایم ایف کے سامنےگٹھنے ٹیک دیئے ہیں سابق وزیراعظم عمران خان ۔بیورو کریسی سیاسی اور اسٹیبلشمنٹ اشرافیہ نے ملکی معیشت کو تباہ کیا ہے اسحاق ڈار کے موجودہ حالات میں کچھ مزید پڑھیں

سروسز ہستال سرجیکل ایمرجنسی کی تزئین و آرائش کی منظوری کے بعد رینوویشن کا کام جاری کر دیا گیا

لاہور(جنرل رپورٹر)سروسز ہستال سرجیکل ایمرجنسی کی تزئین و آرائش کی منظوری کے بعد رینوویشن کا کام جاری کر دیا گیا۔سرجیکل ایمرجنسی کا عملہ اور اُپریشن تھیٹر پُرانی ای این ٹی کی عمارت کی گرونڈفلور پر عارضی طور پر منتقل اور فعال کر دیا گیا۔اس موقع پر پرنسپل سروسز انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر فاروق مزید پڑھیں

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے عراق کے سفیر Hamed Abbas Lafta کی اسلام آباد میں ملاقات

Request for tickers please کراچی ( فروری 22 ) ٭گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے عراق کے سفیر Hamed Abbas Lafta کی اسلام آباد میں ملاقات ٭دوطرفہ تعلقات ، سرمایہ کاری ، باہمی تجارت میں اضافہ اور دیگر امور پر تبادلہ خیال ٭پاک عراق تعلقات حکومت ہی نہیں بلکہ عوامی سطح پر بھی قائم ہیں ۔ مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال لاہورمیں 5روزہ گیسٹرو انٹرالوجی انٹر نیشنل کانفرنس کا آغاز ہو گیااوراس سلسلے میں نوجوان ڈاکٹرز کی آگاہی کے لئے تربیتی اینڈوسکوپی ورکشاپ منعقد کی گئی

لاہور(جنرل رپورٹر)جنرل ہسپتال لاہورمیں 5روزہ گیسٹرو انٹرالوجی انٹر نیشنل کانفرنس کا آغاز ہو گیااوراس سلسلے میں نوجوان ڈاکٹرز کی آگاہی کے لئے تربیتی اینڈوسکوپی ورکشاپ منعقد کی گئی اور پہلے روز 40سے زائد مریضوں کے مفت اینڈوسکوپی پروسیجر کیے گئے جبکہ اس ورکشاپ میں 200سے زائد ملکی و غیر ملکی ڈاکٹرز شریک ہوئے۔طبی ماہرین نے مزید پڑھیں