
پنجاب میں انسداد پولیو مہم دوسرے روز بھی جاری لاہور:پنجاب بھر میں انسدادِ پولیو مہم دوسرے روز بھی جاری ہے جس میں پولیو ٹیمیں گھر گھر جا کر بچوں کو قطرے پلانے میں مصروف ہیں۔ پہلے روز صوبے میں 52 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔ لاہور میں 2 لاکھ 87 مزید پڑھیں
















































