سوات میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، لیویز اہلکار جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں ڈیوٹی پر تعینات لیویز اہلکار عبدالکبیر جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے دور افتادہ علاقے انظر تنگے، بیاکن میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ڈی پی او سوات محمد عمر نے بتایا کہ فائرنگ مزید پڑھیں

ڈنمارک کے ولی عہد نے ایف-16 لڑاکا طیارہ اڑا کر اپنا دیرینہ خواب پورا کرلیا

ڈنمارک کے 19 سالہ ولی عہد شہزادہ کرسچن نے ایف-16 لڑاکا طیارہ اڑا کر اپنے بچپن کا خواب پورا کر لیا۔ ڈنمارک کے شاہی خاندان کے سرکاری انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شہزادے کی چند تصاویر شیئر کی گئیں، جس میں وہ ایف-16 کے اندر اور باہر خوشی سے مسکراتے دکھائی دے رہے ہیں۔ شہزادہ کرسچن نے مزید پڑھیں

نیل کیمبل نے سائیکلنگ میں رفتار کا نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا

نیل کیمبل نے سائیکلنگ کی رفتار کا گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔آرکنساس امریکہ میں نیل کیمبل نے283.06کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سائیکلنگ کرتے ہوئے نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا۔انہوں نے اپنا ہی پرانا ریکارڈ2.66 کلومیٹر فی گھنٹہ بہتر کیا۔کیمبل کا اصل ہدف 183 میل فی گھنٹہ کا موجودہ عالمی ریکارڈ توڑنا اور سائیکل مزید پڑھیں

فرانسیسی کمپنی کی نئی ٹیکنالوجی، روایتی اے سی سے 5 گنا کم بجلی میں 4 گنا زیادہ ٹھنڈک

“Caeli Énergie” نامی فرانس کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی ایسی نئی ٹیکنالوجی پیش کر رہی ہے جو روایتی اے سی کے مقابلے میں تقریباً 5 گنا کم بجلی استعمال کرتی ہے، اور 4 گنا زیادہ ٹھنڈک فراہم کرتی ہے۔ اس ٹیکنالوجی میں ایڈیابیٹک کولنگ کا استعمال کیا گیا ہے۔ یہ قدرتی طریقہ ہے جہاں پانی مزید پڑھیں

ناسا کا منصوبہ: چاند پر خلانوردوں کے لیے قابلِ رہائش ببلز تیار کیے جائیں گے

امریکی خلائی ادارے ناسا نے چاند پر خلانوردوں کی رہائش کے لیے منصوبہ پیش کر دیا۔ چاند پر خلانورد شیشے کے ببلز میں رہیں گے جو کہ چاند کی مٹی سے بنائے جائیں گے۔ رپورٹس کے مطابق ناسا ایک تحقیق کی مالی عانت کر رہا ہے جس کا مقصد چاند پر بڑے بڑے قابلِ رہائش مزید پڑھیں