
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا سفیر چھڑی کے عالمی دن پر خصوصی پیغام * سفید چھڑی نابینا افراد کی خودمختاری اور اعتماد کی علامت ہے۔گورنر سندھ * معاشرے کی ذمہ داری ہے کہ بصارت سے محروم افراد کے لیے آسانیاں پیدا کی جائیں۔ گورنر سندھ * نابینا افراد کو باعزت اور محفوظ ماحول فراہم کرنا مزید پڑھیں
















































