ایلون مسک کی سبسکرپشن ختم کرنیکی پوسٹ ، نیٹ فلکس کو 25 ارب ڈالر کا نقصان

ایلون مسک کی سبسکرپشن ختم کرنیکی پوسٹ ، نیٹ فلکس کو 25 ارب ڈالر کا نقصان

حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کی سبسکرپشن ختم کر دیں کیونکہ وہ غیر مناسب کانٹیٹ کو فروغ دے رہی ہے۔ اس کے بعد نیٹ فلکس کو بڑا نقصان ہوا ہے اور اس کے شیئرز کی قیمت گر گئی ہے۔

مسک کی پوسٹ کے بعد نیٹ فلکس کا مارکیٹ سرمایہ 25 ارب ڈالر کم ہو گیا ہے۔ جمعرات کو نیٹ فلکس کے شیئرز کی قیمت میں 4.3 فیصد کی کمی آئی۔ جس کے بعد نیٹ فلکس کی مارکیٹ ویلیو 498 ارب ڈالر سے کم ہو کر 473 ارب ڈالر پر آ گئی

اس تنازع میں اپنا حصہ ڈالا اور نیٹ فلکس کے خلاف پوسٹس کرتے ہوئے کہا کہ اسٹریمنگ سروس بچوں پر منفی اثر ڈال رہی ہے۔

ایک پوسٹ میں لکھا کہ ‘اپنے بچوں کی صحت کے لیے نیٹ فلکس کی سبسکرپشن ختم کر دیں۔’ ان کے اس پوسٹ کے جواب میں کئی صارفین نے تصاویر اور اسکرین شاٹس پوسٹ کیے یہ دکھانے کے لیے کہ وہ ممبرشپ کینسل کر چکے

===========

Courtesy hum news urdu