
بھارت: کویت سے حیدرآباد آنے والی پرواز میں بم کی اطلاع، طیارے کی ممبئی میں ہنگامی لینڈنگ بھارتی میڈیا کے مطابق کویت سے بھارتی شہر حیدرآباد کے لیے پرواز میں بم کی اطلاع جھوٹی ثابت ہوئی ہے۔ بم کی اطلاع پر پرواز کو حیدرآباد کے بجائے ممبئی ایئر پورٹ پر اتارا گیا میڈیا کا کہنا مزید پڑھیں
































































