“ایک پادری ایک ساتھ 17 خواتین کے ساتھ تعلقات میں ملوث پکڑا گیا”

پیرو کے ایک کیتھولک پادری سیرو لوپیز نے 17 خواتین کے ساتھ خفیہ تعلقات کا بھانڈا پھوٹ جانے پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ سیرو لوپیز جو پیرو کے جُلائی نامی علاقے میں بحیثیت پادری کے خدمات انجام دے رہے تھے کے خواتین سے تعلقات اس وقت سامنے آئے جب ویٹیکن نے ان پر تحقیقات کا مزید پڑھیں

“دنیا کے نایاب اور سب سے بدبو دار پھول کی چوری”

خوبصورت اور دیدہ زیب پھولوں کو ان کی دلفریب خوشبو کی وجہ سے پسند کیا جاتا ہے، تاہم کچھ پودے ایسے بھی ہیں جو خوشبو کے بجائے انتہائی ناگوار بدبودار پھول پیدا کرتے ہیں۔ جرمنی میں ایک ایسے ہی ایک بدبودار پھول نما نایاب پودے کو چوری کرلیا گیا جس کی خبر نے سوشل میڈیا مزید پڑھیں

“بحرِ اوقیانوس میں بھورے رنگ کی سمندری گھاس کا پھیلاؤ خلا سے بھی نظر آنے لگا”

بحرِ اوقیانوس (Atlantic Ocean) میں بھورے رنگ کی سمندری گھاس تیزی سے پھیل رہی ہے، جو اب خلا سے بھی دیکھی جا سکتی ہے، یہ گھاس ایک بہت بڑی پٹی کی شکل میں ہے، جو تقریباً نو ہزار کلومیٹر لمبی اور تین کروڑ پچھتّر لاکھ ٹن وزنی ہے۔ یہ گھاس پہلے صرف سارگاسو سمندر میں مزید پڑھیں

“پاکستان موبائل گیم ڈیولپمنٹ میں خطے کا دوسرا بڑا مرکز بن گیا”

پاکستان طویل عرصے سے بڑی تعداد میں موبائل ایپس استعمال کرنے اور گیمز کھیلنے والے بڑے ممالک کے طور پر جانا جاتا ہے۔ چاہے وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز ہوں، ای کامرس کی ایپس ہوں، یا پھر PUBG جیسی مقبول ترین موبائل گیمز، پاکستانیوں کی بڑی تعداد ان کی شیدائی ہے۔ یہ ساری ایپس پاکستان مزید پڑھیں

“ملالہ یوسفزئی کی نئی کتاب منظرِ عام پر، زندگی کے ان کہے پہلو بے نقاب”

پاکستانی نوبل انعام یافتہ طالبہ اور حقوق نسواں کی علمبردار مالالہ یوسفزئی نے اپنی نئی کتاب اپنا راستہ تلاش کرتے ہوئے (Finding My Way) میں اپنی نوجوانی، ذاتی جدوجہد اور عالمی شہرت کے اثرات بیان کئے ہیں۔ مالالہ یوسفزئی کی یہ کتاب ان کی پہلی کتاب میں مالالہ ہوں (I Am Malala) کے بعد کی مزید پڑھیں