
کراچی فیڈرل سول ڈیفینس ٹرینگ اسکول گلشن اقبال کراچی میں فائر فائٹرز حصہ اول کا آج تیسرہ روز، امیدواروں کو انسٹرکٹر محمد عارف کی جانب سے ہوز اور ہائیڈریٹ کا لیکچر فراہم کیا جا رہا ہے، آگ بجھانے کیلئے ہوز اور ہائیڈریٹ کی اہمیت بتائی جا رہی ہے، انسٹرکٹر محمد عارف ہوز اور ہائیڈریٹ کا مزید پڑھیں
















































