گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا سفیر چھڑی کے عالمی دن پر خصوصی پیغام

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا سفیر چھڑی کے عالمی دن پر خصوصی پیغام

* سفید چھڑی نابینا افراد کی خودمختاری اور اعتماد کی علامت ہے۔گورنر سندھ

* معاشرے کی ذمہ داری ہے کہ بصارت سے محروم افراد کے لیے آسانیاں پیدا کی جائیں۔ گورنر سندھ

* نابینا افراد کو باعزت اور محفوظ ماحول فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے۔ کامران خان ٹیسوری

* سفید چھڑی احترام اور خود انحصاری کی علامت ہے، اس دن کو شعور کی بیداری کے طور پر منایا جائے۔ گورنر سندھ

* نابینا افراد کے ساتھ سڑکوں پر تعاون کریں۔گورنر سندھ کی عوام سے اپیل

* بصارت سے محروم افراد کے حقوق کے تحفظ کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں۔ کامران خان ٹیسوری