“کپل شرما کے کینیڈا میں قائم کیفے پر ایک بار پھر حملہ”

معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما کے کینیڈا میں واقع کیپس کیفے(kaps cafe) پر ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیفے کی عمارت پر جمعرات کو ایک بار پھر فائرنگ کی گئی۔ واقعہ کی ویڈیو بھی منظرِ عام پر آگئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گاڑی مزید پڑھیں

بلی نے کھانے میں مردہ چوہا گرا دیا

ایک عارضی طور پر گود لی گئی بلی وینڈی نے چولہے پر پک رہے کھانے کے برتن میں ایک مرا ہوا چوہا گرا دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیلیفورنیا میں جانوروں کے ریسکیو اہلکاروں نے سیکیورٹی کیمرے کی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ لمحہ قید ہو گیا جب ایک بلی نے باورچی مزید پڑھیں

گورنر سندھ نے مسکراتے ہوئے کہا: “چلیں پھر جاوید نہاری ساتھ چلتے ہیں”- گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور وزیر اعظم کے درمیان خوشگوار اور دلچسپ مکالمہ

گورنر سندھ نے مسکراتے ہوئے کہا: “چلیں پھر جاوید نہاری ساتھ چلتے ہیں”- گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور وزیر اعظم کے درمیان خوشگوار اور دلچسپ مکالمہ کراچی (16 اکتوبر) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور وزیر اعظم کے درمیان خوشگوار اور دلچسپ مکالمہ * وزیر اعظم نے حلیم اور نہاری کھانے کی خواہش کا مزید پڑھیں

جامشورو پاور کمپنی کا 880 میگاواٹ کے یونٹس ختم کرنے کا فیصلہ

جامشورو پاور کمپنی کا 880 میگاواٹ کے یونٹس ختم کرنے کا فیصلہ 16 اکتوبر ، 2025 اسلام آباد( اسرار خان ) جامشورو پاور کمپنی لمیٹڈ نے880 میگاواٹ کے تیل سے چلنے والے اور 660 میگاواٹ کے مجوزہ کوئلے سے چلنے والے پلانٹ کو لائسنس سے خارج کرنے کے لیے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آٰفریدی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ وزیراعظم نے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد دی

پرائم منسٹر آفس میڈیا ونگ اسلام آباد 16 اکتوبر وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آٰفریدی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ وزیراعظم نے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد دی پاکستان کے مفاد میں وفاق آپ کے ساتھ مل کر چلنے کو تیار ہے، وزیراعظم شہباز شریف ===================== افغان قیادت کو واضح مزید پڑھیں