مولانا فضل الرحمان آج مریم نواز سے اہم ملاقات کریں گے

مجموعی صورتحال، پی ڈی ایم کے مستقبل کے لائحہ عمل پر بات ہوگی جبکہ شہبازشریف کی گرفتاری، دیگررہنماوں پر غداری کے مقدمات پر تبادلہ خیال ہوگا اور پی ڈی ایم کے جلسوں اور دیگر سرگرمیوں پر مشاورت ہوگی۔

مولانا فضل الرحمن اور ان کے وفد کو مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کی جانب سے عشائیہ دیا جائے۔

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات نواز شریف کے کہنے پر ہو رہی ہے ، نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے کہا کہ وہ مریم سے ملاقات کریں۔

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے

Courtesy Ary News