صوبائی حکومت نے دو سینئر خواتین ڈاکٹروں کو گریڈ بیس میں ترقی دے دی

صوبائی حکومت نے دو سینئر خواتین ڈاکٹروں کو گریڈ بیس میں ترقی دے دی۔صوبائی سلیکشن بورڈ نمبر1 کی منظوری اور مجاز اتھارٹی چیف منسٹر سندھ کی منظوری سے جن دو خواتین ڈاکٹروں کو گریڈ 19 سے گریڈ 20 میں ترقی دی گئی ہے ان میں ڈاکٹر نوشین قادری زوجہ ابرار حسین اور ڈاکٹر غزالہ شاہین مزید پڑھیں

معروف وکیل اور اسلامک لائرز موومنٹ کے مرکزی نائب صدر غلام قادر جتوئی انتقال کرگئے

ایڈووکیٹ غلام قادر جتوئی 85 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے۔ مرحوم نے سکھر سے وکالت شروع کی تھی بعد ازاں کراچی شفٹ ہو گئے تھے۔ وہ بڑے عرصے تک اسلامک لائرز موومنٹ سندھ کے صدر بھی رہے اور وکلاءکے انتخابات میں بھی بھرپور حصہ لیتے رہے۔ غلام قادر جتوئی سود، قانون مزید پڑھیں

ویمنز ونگ کویت کے زیر اہتمام مینٹل ہیلتھ سے آگاہی کا عالمی دن 2020 کے حوالے سے ویبینار #

ی او سی ویمنز ونگ کویت کے زیر اہتمام مینٹل ہیلتھ سے آگاہی کا عالمی دن 2020 کے حوالے سے ویبینار # کویت: مینٹل ہیلتھ عالمی دن 2020 کے حوالے سے پہلا شاندار ویبینار پی او سی کویت چیپٹر کے زیر اہتمام کیا گیا ۔ خواتین ونگز کی صدر محترمہ فوزیہ باسط نے پہلے ویبینار مزید پڑھیں

حکومت سندھ متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے تعاون سے خصوصی افراد کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی لانا چاہتی ہے سید قاسم نوید قمر

کراچی۔12۔ اکتوبر۔ وزیر اعلٰی سندھ کے معاون خصوصی برائے محکمہ بحالی خصوصی افراد سندھ سید قاسم نوید قمر نے کہا ہے کہ محکمہ بحالی خصوصی افراد سندھ خصوصی افراد کی زندگی میں مثبت تبدیلی لانے کے لئے تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ہم آہنگی کی کوشش کر رہا ہے۔ اس مقصد کے حصول کے مزید پڑھیں

ایک ملک ہونے کے باوجود پاکستان میں کئی طرح کے تعلیمی نظام لاگو ہیں جن سے طبقاتی سوچ پروان چڑھی

کراچی: ایک ملک ہونے کے باوجود پاکستان میں کئی طرح کے تعلیمی نظام لاگو ہیں جن سے طبقاتی سوچ پروان چڑھی۔یکساں تعلیم نظام اور یکساں نصاب کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے حال ہی میں حکومت نے واحد قومی نصاب نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ حوصلہ افزا ہے۔ تاہم اس اقدام کے حوالے مزید پڑھیں