کمپیوٹر کی معلومات سے نابلد گریڈ 20 تک کے افسران کو وارننگ

کراچی( امداد سومرو) ڈاریکٹر جنرل ہیلتھ سندھ ڈاکٹر ارشاد میمن نے ایک خط کے میں محکمے کے گریڈ 16 سے 20 تک کے افسران سے اظہار ناراضی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے مذکورہ گریڈ کے افسران کمپیوٹر کی بنیادی معلومات سے نا بلد ہیں۔ خط میں افسران کو وارننگ دی گئی ہے کہ اگر انہوں مزید پڑھیں

کراچی کو طلب سے کہیں کم پانی دستیاب ہے، ایم ڈی واٹربورڈ

واٹربورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر اسداللہ خان نے کہا ہے کہ کراچی کو اس کی طلب سے کہیں کم پانی دستیاب ہے، واٹربورڈ بلاکسی تخصیص و امتیاز شہر کے تمام علاقوں میں دستیاب پانی کی فراہمی کیلئے تمام تروسائل بروئے کار لارہا ہے، سیوریج کے نظام میں بہتری کیلئے واٹربورڈ کا عملہ دن رات مصروف عمل مزید پڑھیں

جنسی تشدد کے واقعات، حکومت کی ذمہ داری

syed zia abbas

سیّد ضیاء عباس ————————- اسلام اور دو قومی نظریہ پر قائم ہونے والے ہمارے ملک پاکستان میں پچھلے 30برسوں سے معصوم بچوں، بچیوں کو اغوا کرنے اور اُن کو اپنی ہوس کا نشانہ بناکر قتل کرنے کا بھیانک اور افسوس ناک، نہ رُکنے والا سلسلہ اب طوالت اختیار کر رہا ہے۔ اس کے ساتھ خواتین مزید پڑھیں

فریال تالپور نے کراچی میں ہونے والے جلسے میں بھرپور عوامی شرکت کو یقینی بنانے کے لیئے ٹھٹہ پہنچ گئیں

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور 18 اکتوبر کے جلسہ عام کو کامیاب بنانے کے لیئے میدان میں آگئیں فریال تالپور نے کراچی میں ہونے والے جلسے میں بھرپور عوامی شرکت کو یقینی بنانے کے لیئے ٹھٹہ پہنچ گئیں فریال تالپور نے ایم پی اے محمد علی مزید پڑھیں

وفاقی و صوبائی حکومتیں قیمتوں کو اعتدال پر لائیں – کوکب اقبال چیئرمین کنزیومر ایسوی ایشن آف پاکستان

kokab iqbal chairman consumer association

منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے گی- غیر معیاری ملاوٹ شدہ دودھ فروخت کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں – ناپ تول میں ہیراپھیری کرنے والوں کے خلاف سختی سے نمٹنے کی ہدایت- کمشنر کراچی کی ٹاسک فورس کی فوری بحالی، کمشنر کراچی ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت پورے ملک مزید پڑھیں