فریال تالپور نے کراچی میں ہونے والے جلسے میں بھرپور عوامی شرکت کو یقینی بنانے کے لیئے ٹھٹہ پہنچ گئیں

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور 18 اکتوبر کے جلسہ عام کو کامیاب بنانے کے لیئے میدان میں آگئیں

فریال تالپور نے کراچی میں ہونے والے جلسے میں بھرپور عوامی شرکت کو یقینی بنانے کے لیئے ٹھٹہ پہنچ گئیں

فریال تالپور نے ایم پی اے محمد علی ملکانی کی رہائشگاہ پر ٹھٹہ، سجاول اور بدین کے پارٹی ارکان، عہدیداران اور سینیئر کارکنان کے اجلاس کی صدارت کی

اجلاس میں 18 اکتوبر کو کراچی میں ہونے والے جلسہ عام میں عوام کی شرکت کو یقینی بنانے کے لیئے حکمت عملی کو حتمی شکل دی گئی

18 اکتوبر کا جلسہ عام ثابت کرے گا، سانحہ کارساز کے شہداء عوام کی دلوں میں زندہ ہیں: فریال تالپور

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری کی قیادت میں شہید بھٹو اور شہید بی بی کا مشن جاری رہے گا: فریال تالپور

اجلاس میں اسماعیل راہو، علی حسن زرداری، میر غلام علی تالپور، شفقت شاہ شیرازی، بشیر ہالیپوتہ، محمد علی ملکانی اور ریحانہ لغاری شریک ہوئے

سسئی پلیجو، الھ بخش تالپور، غلام قادر پلیجو، تاج محمد ملاح، عبدالواحد سومرو، صادق میمن، پیر رحمانی اور ایاز شاہ شیرازی، اجلاس میں موجود

شاہ حسین شاہ شیرازی، جام گھرام خان جوکھیو، ہیر سوہو، تنزیلہ قنبرانی، رخسانہ شاہ اور غنی بگھیار بھی اجلاس میں موجود تھے

ریاض شاہ شیرازی، حاجی عثمان ملکانی، ارباب وزیر میمن، ڈاکٹر اقبال میمن، امتیاز قریشی، محمود عالم شاہ، ممتاز جلبانی بھی شریک

اس موقعے پر صوبائی وزیر سہیل سیال، ایم پی ایز قاسم سراج سومرو اور سعدیہ جاوید پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر کے ہمراہ تھے