موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان کی غذائی سلامتی کو خطرہ: سالانہ 7 – 14 ارب ڈالر کی ضرورت: ڈاکٹر سید توقیر شاہ

اسلام آباد۔19اکتوبر :وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر سید توقیر شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی اعتبار سے متاثر ہونے والا دنیا کا پانچواں ملک ہے، موسمیاتی تبدیلیوں سے پاکستان کی قومی غذائی سلامتی دوہرے خطرات سے دوچار ہے، ہماری ضرورت فوری اور واضح ہے جس میں پانی ذخیرہ کرنے کے ساتھ ساتھ فطرت پر مبنی مزید پڑھیں

افغانستان کا پاکستان کے ساتھ معاندانہ رویہ اور بغض

ون پوائنٹ نوید نقوی ======== جب تک آپ یہ سطور پڑھ رہے ہوں گے قطر اور ترکیہ کی ثالثی میں دوحہ میں ہونے والے مذاکرات افغانستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی میں توسیع کے اعلامیے کے ساتھ اختتام پذیر ہو چکے ہوں گے۔ یاد رہے کہ گزشتہ کچھ دنوں سے افغان طالبان رجیم کی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان 2002ء میں وزیراعظم کیوں نہ بن سکے!

تحریر: #عبدالجبارناصر عام انتخابات 2002ء کے بعد حکومت سازی کے عمل کے حوالے سے مذہبی جماعتوں بالخصوص جمعیت علماء اسلام پاکستان اور اہلسنت والجماعت حامیوں کے دعوے ایک دوسرے کی نفی میں ہیں، مگر تاریخی طور پر دونوں درست اور اس معاملے پر ہر دو جانب بالخصوص نئی نسل میں کئی غلط فہمیاں نزع کا مزید پڑھیں

ہوٹل کے سوئمنگ پول میں اچانک مگرمچھ کی انٹری

شمال مشرقی آسٹریلیا میں اس وقت حیران کن صورتحال پیدا ہوگئی جب ایک مگرمچھ اچانک فائیو اسٹار ہوٹل کے سوئمنگ پول میں آن پہنچا۔ تاہم دلچسپ بات یہ رہی کہ مہمانوں کو جیسے خبر ہی نہ ہو، وہ پرسکون انداز میں پول کے کنارے دھوپ سینکتے رہے۔ یہ واقعہ شیریٹن گرینڈ میرَاج ریزورٹ، پورٹ ڈگلس مزید پڑھیں

پکاسو کی کروڑوں روپے مالیت کی نایاب پینٹنگ چوری

20ویں صدی کے معروف ہسپانوی مصور پبلو پکاسو کی منی ایچر پینٹنگ نمائش سے چوری ہوگئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسپین کے شہر میڈرڈ سے جنوب میں واقع گراناڈا میں ایک نمائش سے پکاسو کی 6 لاکھ یورو (19 کروڑ 85 لاکھ روپے سے زائد) مالیت کی منی ایچر مصوری چوری ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں