راولپنڈی اور اسلام آباد میں 4 ہزار لیٹر ناقص دودھ برآمد

جڑواں شہروں میں سپلائی کیا جانے والا 4 ہزار لیٹر ناقص دودھ برآمد کرلیا گیا۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد کے داخلی راستوں پر کارروائی کی گئی۔ حکام نے بتایا کہ چکری اور ٹھلیاں انٹرچینج پر 15 دودھ بردار گاڑیوں کو چیک کیا گیا جس میں سے 4 ہزار لیٹر ملاوٹ مزید پڑھیں

پاکستان کو ورلڈ شیفس ایشیا پریذیڈنٹس فورم 2026 کی میزبانی کا اعزاز حاصل

پاکستان آئندہ سال پہلی بار ورلڈ شیفس ایشیا فورم کی میزبانی کرے گا جس کی تقریب اسلام آباد اور لاہور میں اکتوبر 2026ء میں ہوگی۔ صدر شیفس ایسوسی ایشن آف پاکستان احمد شفیق نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کے حق میں یہ فیصلہ بڑی کامیابی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں رنگا رنگ برائیڈل فیشن شو، دلہنوں کے جدید اندازوں کی جھلک

اسلام آباد میں رنگا رنگ برائیڈل فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جس میں ماڈلز نے عروسی ملبوسات، میک اپ اور جیولری کے نت نئے ڈیزائنز دلکش انداز میں متعارف کرائے۔ وفاقی دارالحکومت میں ڈیزائنرز کے تخلیق کردہ نئے ڈیزائنز کے عروسی ملبوسات کو حاضرین نے خوب سراہا۔ اس موقع پر شرکاء کا کہنا تھا مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے طیاروں کی پاکستان سے آذربائیجان تک نان اسٹاپ پرواز کامیابی سے مکمل

پاک فضائیہ کا دستہ ماہر فضائی اور زمینی عملے کے ہمراہ آذربائیجان پہنچ گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کا دستہ دوطرفہ فضائی مشق ’انڈس شیلڈ الفا‘ میں شرکت کیلئے آذربائیجان پہنچا ہے، اس مشق کا مقصد دونوں ممالک کی فضائی افواج کے درمیان تعاون کوفروغ دینا ہے۔ پاک فضائیہ کے طیاروں مزید پڑھیں

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی جانب سے پاکستان کے پہلے ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ کی کامیاب لانچ پر قوم کو مبارکباد

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی جانب سے پاکستان کے پہلے ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ کی کامیاب لانچ پر قوم کو مبارکباد * سپارکو کی یہ کامیابی پاکستان کے لیے ایک تاریخی سنگِ میل ہے، گورنر سندھ * سیٹلائٹ لانچ قومی سائنسدانوں اور انجینئرز کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے، گورنر سندھ * پاکستانی سائنسدانوں نے مزید پڑھیں