“مسکراتا قاتل” — جان وین گیسی، جوکر کے روپ میں چھپا ہوا شیطان

امریکی تاریخ میں کئی قاتل ایسے گزرے ہیں جنہوں نے خوف کی داستانیں رقم کیں، مگر ایک نام آج بھی دہشت، نفرت اور حیرت کی علامت بن چکا ہے — جان وین گیسی، وہ شخص جو دن میں مسکراتا جوکر تھا اور رات میں ایک درندہ۔ شکاگو کے مضافات میں 1942 میں پیدا ہونے والا مزید پڑھیں

سندھ بھر کی طرح 18 اکتوبر کو کارساز سانحے میں شہید ہونے والے پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ٹھٹھہ میں بھی تقریبات کا انعقاد کیا گیا

سندھ بھر کی طرح 18 اکتوبر کو کارساز سانحے میں شہید ہونے والے پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ٹھٹھہ میں بھی تقریبات کا انعقاد کیا گیا اور شہداء کو یاد کیا گیا۔ پیپلز پارٹی ٹھٹھہ کے ضلعی صدر صادق علی میمن کی رہائش گاہ پر کارساز سانحے کے شہداء مزید پڑھیں

ہڈیوں سے متاثر ڈیزائن — سائنس دانوں نے بنایا دنیا کا مضبوط ترین پُل

امریکہ کی یونیورسٹی آف پنسلوینیا کے ماہرین نے ایک نیا ماحول دوست کنکریٹ ”ڈائمانٹی“ (Diamanti) تیار کیا ہے، جو عام کنکریٹ کے مقابلے میں زیادہ مضبوط ہے اور ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی مستقبل میں تعمیرات کے انداز کو بدل سکتی ہے۔ مزید پڑھیں

انسان کے جسم میں چھٹی حس کی موجودگی کی تصدیق

صدیوں سے یہ تصور رائج تھا کہ انسان کے پاس صرف پانچ بنیادی حواس ہیں — دیکھنا، سننا، سونگھنا، چکھنا اور چھونا۔ مگر اب سائنس نے اس فہرست میں ایک نیا اضافہ کر دیا ہے۔ ماہرین کے مطابق انسان کے جسم میں ایک ”چھٹی حس“ بھی موجود ہے جو اب تک ہماری سمجھ سے پوشیدہ مزید پڑھیں

لاہور میں شدید اسموگ، شہریوں کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت

اسموگ کے باعث لاہور میں شہریوں کو غیرضروری طور پر گھروں سے باہر نہ جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسموگ مانیٹرنگ سینٹر کے مطابق مشرق سے آنے والی ہواؤں کی زد میں آج اوسط ‘اے کیو آئی’ 195 سے 210 تک رہنے کا امکان ہے۔ صبح کم درجہ حرارت کے باعث آلودہ زرات زیادہ مزید پڑھیں