ای او بی آئی پنشن کم از کم بنیادی تنخواہ کے مساوی کی جائے: اظفر شمیم تمام دفاتر میں ہیلپ ڈیسک قائم اور ہیلتھ کارڈ کا اجراء جلد از جلد کیا جائے: قاضی عبدالجبار ای او بی آئی کی سرمایہ کاری کا آڈٹ کراکے پینشنرز کے تحفظات کو دور کیا جائے: متین خان

ای او بی آئی پینشنرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئرمین(ایپوا) اظفر شمیم نے مطالبہ کیاکہ موجودہ پینشن8,500/- رو پے کو فوری طور پر کم از کم بنیادی تنخواہ کے مساوی کیا جائے اور ہیلتھ کارڈ کا اجراء جلد از جلد کیا جائے۔ انہوں نے بتایا کہ ای او بی آئی پینشنرز ویلفیئر ایسوسی ایشن (ایپوا) مزید پڑھیں

فخر پاکستان۔سینئر کالم نگار محمد مبشر انوار

محمد مبشر انوار لاہور میں پیدا ہوئے،مغل خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کے اسلاف آزادی کے بعد جالندھر سے ہجرت کر کے پاکستان آئے تھے۔ کلاس ہشتم سے دہم تک والد مرحوم کی زیر نگرانی تعلیم حاصل کی۔ میٹرک کرنے کے بعد گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز سے بی ایس سی کی،نیشنل کالج آف مزید پڑھیں

موسم کی خرابی ، وزیراعظم کا دورہ گلگت بلتستان ملتوی

موسم کی خرابی ، وزیراعظم کا دورہ گلگت بلتستان ملتوی وزیراعظم عمران خان نے آج ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان پہنچنا تھا جہاں انہوں نے تاریخی ترقیاتی منصوبوں کا اعلا ن اور سنگ بنیاد رکھنا تھا ۔ ترقیاتی پیکج میں خطے کے لئے متبادل توانائی ،ٹرانسپورٹ ،مواصلات، صحت ،بنیادی ڈھانچے، پانی کی فراہمی،نکاسی آب مزید پڑھیں

بازیچہ اطفال

حالیہ قومی اہمیت کے معاملات میں جن کے محرکات بین الاقوامی ہیں کی بنا پر پاکستان کی سبکی تو ہوئی ہے لیکن اس سے زیادہ خان صاحب کا انداز حکمرانی طشت از بام ہو گیا ہے۔حال ہی میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کے بھارت سے چینی، کپاس اوریارن کی درآمد کھولنے کے فیصلے اور بعد میں مزید پڑھیں

سینیٹ میں اپوزیشن 2 حصوں میں بٹ گئی

سینیٹ میں اپوزیشن دو حصوں میں بٹ گئی، ایوان میں نون لیگ، جے یو آئی اور دیگر جماعتوں کی گروپ بندی، اپوزیشن لیڈر کے انتخاب پر احتجاج کیا گیا۔ سینیٹ اجلاس میں نون لیگ سمیت اپوزیشن جماعتوں نے یوسف رضا گیلانی پر سوالات اٹھا دیئے، لیگی سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ 12 مزید پڑھیں