اب کیا ہو گا ؟

مارگلہ کے دامن میں بہار اتر آئی ہے۔ بے باک تو ابھی کوئی نہیں لیکن تیور لشکروں کے کڑے ہیں۔ دیکھیے اس بحر کی تہہ سے اچھلتا ہے کیا۔ گنبد نیلوفری رنگ بدلتاہے کیا۔ ساری کشتیاں بھنور میں ہیں۔پاکستان جمہوری تحریک یعنی پی ڈی ایم کا انتشار سب دیکھنے والے دیکھ رہے ہیں۔ تحریکِ انصاف مزید پڑھیں

پاکستان میں سیاحتی مقامات کا جائزہ لے رہے ہیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ پاکستان مں سیاحت اور اس کی ریزورٹس کے مقامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پہلی بار موسم سرما میں یوسائی میدان کو سکیننگ کے زریعے عبور کیا گیا Courtesy hum news

پاک روس تعلقات میں خوشگوارتبدیلی، 9 سال بعد روسی وزیرخارجہ کا دورۂ پاکستان

روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف دو روزہ دورے پر آج اسلام آبا دپہنچیں گے، دورے کے دوران روسی وزیر خارجہ وزیر اعظم عمران خان ، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سمیت دیگر اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ ملاقاتوں کے دوران پاک روس تعلقات ،بااہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی صورتحال پر گفتگو ہوگی جبکہ افغان مزید پڑھیں

چترال کا علاقہ قاقلشٹ آخر ہے کس کی ملکیت؟

ضلع چترال کے علاقے قاقلشٹ کے عوام اور مقامی انتظامیہ آج کل علاقے کی ملکیت کے معاملے پر آمنے سامنے ہیں۔ مقامی رہائشیوں کا موقف ہے کہ یہ علاقہ ان کی ملکیت ہے اور انتظامیہ اس علاقے سے فائدہ اٹھاتی چلی آئی ہے جبکہ انتظامیہ اسے ’سرکاری زمین‘ قرار دیتی ہے۔ —————— سید اولاد الدین مزید پڑھیں

تھر: جب شادی میں شریک بچہ ’پانی پینے‘ بھارت جا نکلا

مقامی افراد کے مطابق تین روز قبل ضلع تھرپارکر کے نواحی گاؤں کے رہائشی آٹھ سالہ کریم ڈنو ساند سرحد پار کرکے بھارت چلے گئے تھے، جنہیں بھارتی بارڈر سکیورٹی اہلکاروں نے واپس بھیج دیا ——————- ———————- امر گرُڑو —————- صوبہ سندھ کے صحرائی علاقے تھر کے ایک نواحی گاؤں کا رہائشی آٹھ سالہ بچہ مزید پڑھیں