پاکستان میں سیاحتی مقامات کا جائزہ لے رہے ہیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ پاکستان مں سیاحت اور اس کی ریزورٹس کے مقامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پہلی بار موسم سرما میں یوسائی میدان کو سکیننگ کے زریعے عبور کیا گیا

Courtesy hum news