شانِ پاکستان کے دس سال سیپما میوزک اکیڈمی کا قیام، بصارت سے محروم افراد کے لئے اُمید کی ایک کرن

کراچی : معروف پلیٹ فارم شانِ پاکستان نے اپنی دس سالہ سنگ میل کی تقریبات کا آغاز ایس سیپما اکیڈمی کے قیام کے ساتھ کیا جو بصارت سے محروم اور خصوصی افراد کو معیاری موسیقی کی تعلیم مفت فراہم کرے گی۔ اس موقع پر ایک شاندار میڈیا میٹ اپ و استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی جس مزید پڑھیں

فیصل نیازترمذی: ماسکو میں پاکستانی سفیر اور پاک-روس تعلقات کی نئی راہیں

شاہد گھمن، مکتوب ماسکو =============== ماسکو میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی کی تعیناتی ایک نیا باب ہے، جو نہ صرف پاکستان اور روس کے تعلقات میں نئی جہتیں پیدا کرے گا بلکہ ایک تجربہ کار سفیر کی موجودگی سے دونوں ممالک کے درمیان اعتماد، تعاون اور مثبت روابط کو فروغ ملے گا۔ سفیر کی مزید پڑھیں

کورنگی میں عالمگیر اسکولنگ سسٹم کے تحت یومِ طلبہ کا پر جوش انعقاد

24 اکتوبر 2025ء پریس ریلیز کورنگی میں عالمگیر اسکولنگ سسٹم کے تحت یومِ طلبہ کا پر جوش انعقاد کراچی () کورنگی ڈیڑھ نمبر گلگت کالونی کی غریب آبادی کے سینکڑوں بچوں کے چہروں پر خوشیاں بکھر گئیں، جب عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ انٹرنیشنل کے تحت قائم عالمگیر اسکولنگ سسٹم میں یومِ طلبہ بھرپور جوش و خروش مزید پڑھیں

ہونہار پاکستانی طلباء کا ترک وزارتِ قومی تعلیم کا دورہ

فرقان حمید، ترکی تازہ ترینبین الاقوامی خبریں24 اکتوبر ، 2025 ہونہار پاکستانی طلباء کا ترک وزارتِ قومی تعلیم کا دورہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی خصوصی ہدایات پر ہونہار پاکستانی طلبہ کا ایک وفد ترکیہ کے دورے پر ہے، جس نے آج دارالحکومت انقرہ میں ترک وزارتِ قومی تعلیم کا دورہ کیا۔ اس اقدام کا مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان فیری سروس شروع کرنے کی تیاری

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان فیری سروس کے آغاز پر غور شروع ہو گیا۔ اس ضمن میں اسلام آباد میں وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری سے ترک وزیرِ ٹرانسپورٹ نے ملاقات کی جس کے دوران جہاز سازی، آپریشنز اور شپ بریکنگ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات کے جاری کیے گئے اعلامیے مزید پڑھیں