بھارت: نامعلوم افراد کی فائرنگ، سیکیورٹی مانگنے کیلئے جانے والا گلوکار راستے میں قتل

کانگریس رہنما اور پنجابی گلوکار شبھدیپ سنگھ سدھو موسےوالا کو آج شام ضلع مانسا میں فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا۔ وہ اپنے گاؤں سے چند دوستوں کے ہمراہ جیپ میں سوار ہو کر کسی سے ملاقات کے لیے روانہ ہوئے تھے۔ 28 سالہ گلوکار سدھو موسےوالا اُن 424 شخصیات میں شامل تھے جنہیں پولیس مزید پڑھیں

ایران کی زہرا امیر ابراہیمی نے کانز میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا

کانز فلم فیسٹیول میں ایرانی اداکارہ زہرا امیر ابراہیمی نے بہترین اداکارہ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ 41 سالہ زہرا امیر ابراہیمی نے ’ہولی اسپائیڈر‘ کے لیے جیتا جس میں انہوں نے ایک صحافی کا کردار ادا کیا جو طوائفوں کے سلسلہ وار قتل کو حل کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔ ایرانی زہرا امیر ابراہیمی مزید پڑھیں

مشہور زمانہ فلم Jaws کا چائلڈ اسٹار پولیس چیف بن گیا

اسٹیون اسپیل برگ کی مشہور زمانہ فلم Jaws میں چائلڈ ایکٹر کا مختصر سا کردار ادا کرنے والے جوناتھن سیارل اسی جزیرے کے پولیس چیف بن گئے جہاں فلم کی شوٹنگ ہوئی تھی۔ سنہ 1975 میں ریلیز ہونے والی فلم میں جوناتھن نے اس بچے کا کردار ادا کیا تھا جس نے لوگوں کو ڈرانے مزید پڑھیں

کرینہ کپور کا اُنہیں ’بڈھی‘ کہنے والوں کو منہ توڑ جواب

بالی ووڈ میں بیبو کے نام سے مشہور اداکارہ کرینہ کپور نے اُنہیں سوشل میڈیا پر ’بڈھی‘ کہنے والوں کو کرارا جواب دیا ہے۔ کرینہ کپور بالی ووڈ کی ایک ایسی اداکارہ ہیں جو 41 سال کی ہونے کے باوجود بھی بوڑھی نہیں لگتی ہیں لیکن اداکارہ کو سوشل میڈیا پر اکثر ’بڈھی‘ کے نام مزید پڑھیں

بابر اعظم کو کور ڈرائیو میں مہارت حاصل کرنے میں کتنے سال لگے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی کور ڈرائیو کے چرچے دنیا بھر میں ہیں، بابر اعظم کی اننگز چاہے مختصر ہو یا وہ پریشر میں کھیل رہے ہوں، شائقینِ کرکٹ کو ضرور ان کی دلکش کور ڈرائیو دیکھنے کا موقع مل جاتا ہے۔ ہر کوئی ان کی کور ڈرائیو کی ضرور تعریف کرنے مزید پڑھیں