تصویر کیوں کھینچی؟ ہاتھی نے لڑکی کو سونڈ مار دی

ہاتھی نے تصویر کھینچنے پر لڑکی کو سونڈ مار دی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو دوبارہ منظر عام پر آئی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ ایک افریقی ہاتھی تصویر کھینچنے پر غصے میں آگیا اور لڑکی کے منہ پر اپنی سونڈ کے ساتھ ماردی۔ ویڈیو میں مزید پڑھیں

سجل علی کی دُلہن بنے تصاویر وائرل

خوبرو اداکارہ سجل علی کی دُلہن بنے تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر 8 ملین سے زائد فالوورز رکھنے والی اداکارہ سجل علی کے نئے برائیڈل شوٹ نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سجل علی ہلکے رنگ کے خوبصورت عروسی لباس مزید پڑھیں

سینئر اداکار آغا کشور سجاد انتقال کر گئے

فلم اور ٹیلی ویژن کے سینئر اداکار آغا کشور سجاد 89 برس کی عمر میں راولپنڈی میں انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ آغا کشور سجاد سے طویل عرصے سے بیمار تھے۔ اداکار آغا کشور سجاد کی نمازِ جنازہ کمیٹی چوک راولپنڈی میں ادا کی جبکہ انہیں قریبی قبرستان میں سپردِ خاک مزید پڑھیں

تارک مہتا کا الٹا چشمہ کی دیا بین کے ہاں بیٹے کی پیدائش

تارک مہتا کا الٹا چشمہ کی دیا بین (دیشا وکانی) کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے، اس بات کی تصدیق ان کے بھائی مایور وکانی نے کی ہے۔ بھارتی میڈیا ادارے سے گفتگو کرتے دیشا وکانی کے بھائی کا کہنا ہے کہ وہ بہت خوش ہیں کہ وہ ایک اور بچے کے انکل مزید پڑھیں

بابر اعظم ٹیسٹ میچز اور ویمن سیریز زیادہ ہونے کے حامی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اس بات کے حامی ہیں کہ ٹیسٹ سیریز میں زیادہ ٹیسٹ میچز ہونے چاہئیں جبکہ ویمن کرکٹ کا دنیا میں بہت ٹیلنٹ ہیں ان کی سیریز زیادہ سے زیادہ کرانے کی ضرورت ہے۔ جیو نیوز کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں کپتان بابر اعظم نے کہا کہ اس مزید پڑھیں