شاہین آفریدی کی محمد رضوان سے ملاقات

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان سے ملاقات کی۔ شاہین شاہ آفریدی خود محمد رضوان کو ملنے گئے تھے جہاں پر رضوان نے ان کو شادی کی مبارکباد دی۔ دونوں کپتانوں کی ملاقات ملتان کے ٹیم ہوٹل میں ہوئی۔ سابق کرکٹر مشتاق احمد اور ملتان سلطانز کی مزید پڑھیں

چولستان جیپ ریلی میں حادثہ، 4 افراد زخمی

صحرائے چولستان میں 18 ویں ڈیزرٹ جیپ ریلی کے مقابلوں کے آخری روز ریس میں شامل گاڑی سے کیری ڈبہ ٹکرا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کیری ڈبے میں سوار 4 افراد زخمی ہو گئے جن میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ دل وش اسٹیڈیم سے 2 مزید پڑھیں

جب تک پلیئر کو موقع نہیں دیں گے وہ خود کو نہیں منوا سکتا، عمر گل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولنگ کوچ عمر گل نے کہا ہے کہ جب تک پلیئر کو موقع نہیں دیں گے وہ خود کو نہیں منوا سکتا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمر گل کا کہنا تھا کہ پلیئر کو جب تک اپنی اسٹرینتھ کا نہیں پتہ ہوگا وہ اچھا پلیئر نہیں بنے گا۔ انہوں مزید پڑھیں

ایشین جونیئر ٹیم اسکواش: فائنل میں پاکستان بھارت آمنے سامنے

پاکستان نے ایشین جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ فائنل میں پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔ سیمی فائنل میں پاکستان نے ملائیشیا کو 0-2 سے شکست دی۔ پاکستان کی جانب سے نور زمان اور اصحاب عرفان نے میچز جیتے۔ نور زمان نے دانیال بن جعفری اور اصحاب نے شمیل مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ 8 کا آفیشل اینتھم ریلیز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کا اینتھم ریلیز کردیا گیا ہے۔ پی ایس ایل 8 کے اینتھم ’سب ستارے ہمارے‘ کو عبداللّٰہ صدیقی نے پروڈیوس کیا ہے۔ اس اینتھم میں عاصم اظہر، شائےگل، فارس شفیع اور آئمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔