ایشیا کپ فائنل: قومی ٹیم میں کس کی واپسی ہو گی؟

ایشیا کپ 2022 کا فائنل آج شام 7 بجے دبئی اسٹیڈیم میں 2 سابق چیمپئن پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ افغانستان کے خلاف میچ کے ہیرو نسیم شاہ اور شاداب خان کی آج ٹیم میں واپسی ہو گی، امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ شاہنواز دھانی بھی آج کی فائنل مزید پڑھیں

ایشیا کپ فائنل: لیسکو ریجن میں لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج ہونے والے ایشیا کپ فائنل کے دوران لیسکو ریجن میں لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی۔ لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ صارفین سے اپیل ہے کہ اضافی لوڈ استعمال کرنے سے گریز کریں۔ حکام نے کہا کہ بجلی مہنگی ہے، کم استعمال سے بل بھی کم ہو گا۔ واضح مزید پڑھیں

آج ہم پاکستان کی جیت کا جشن منائیں گے، انضمام الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ آج ہم پاکستان کی جیت کا جشن منائیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام جشن کرکٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ سپر فور کے میچ میں پاکستان کی سری لنکا سے فائٹ نظر نہیں آئی۔ ان مزید پڑھیں

ایشیا کپ: فائنل مقابلوں میں کس کا پلہ بھاری؟

ایشیا کپ 2022 کی ٹرافی پاکستانی شاہینز اٹھائیں گے یا سری لنکن لائنز سپر فور کی کارکردگی دہرائیں گے؟ اس کا فیصلہ آج دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوجائے گا۔ سری لنکا کی ٹیم 11ویں مرتبہ ایشیا کپ کا فائنل کھیلنے جارہی ہے جبکہ قومی ٹیم کو پانچویں مرتبہ فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل ہوا مزید پڑھیں

ہر کھلاڑی آگے بڑھ کر اپنی ذمہ داری نبھارہا ہے، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہر کھلاڑی آگے بڑھ کر اپنی ذمہ داری نبھارہا ہے۔ ایشیا کپ میں افغانستان کے خلاف کھیلے گئے میچ کی ہم ایسی توقع نہیں کر رہے تھے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری ویڈیو پیغام میں کپتان قومی کرکٹ ٹیم مزید پڑھیں