اللّٰہ ہمیشہ ایماندار کی مدد کرتا ہے، شعیب ملک

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ایشیا کپ کے فائنل میں قومی ٹیم کی شکست پر دلچسپ انداز میں ٹوئٹ کیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب ملک نے ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے ٹیم کا نام لیے بغیر تنقید کی۔ پاکستانی آل راؤنڈر نے تحریر کیا کہ مزید پڑھیں

پاکستان کو شکست، سری لنکا چھٹی مرتبہ ایشین چیمپئن بن گیا

ایشیا کپ 2022 کے فائنل میں سری لنکا پاکستان کو شکست دے کر چھٹی مرتبہ ایشین چیمپئن بن گیا۔ محمد رضوان اور افتخار احمد کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی خاطر خواہ کارکردگی نہیں دکھا سکا۔ پاکستانی بیٹرز ہدف کے تعاقب میں ابتدا سے ہی مشکلات کا شکار رہے، بابر اعظم 5 رنز بنانے کے بعد مزید پڑھیں

سوکا ورلڈ کپ: پاکستان کو پہلے میچ میں شکست

سوکا ورلڈ کپ میں پاکستان کو اپنے پہلے میچ میں شکست ہو گئی۔ ہنگری میں کھیلے جا رہے سوکا ورلڈ کپ میں میکسیکو نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو ایک صفر سے مات دے دی۔ ایونٹ کے ایک اور میچ میں اٹلی نے فرانس کو دو ایک سے ہرا دیا۔ پاکستان کا پہلا اسپورٹس مزید پڑھیں

ایشیا کپ فائنل: قومی ٹیم میں کس کی واپسی ہو گی؟

ایشیا کپ 2022 کا فائنل آج شام 7 بجے دبئی اسٹیڈیم میں 2 سابق چیمپئن پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ افغانستان کے خلاف میچ کے ہیرو نسیم شاہ اور شاداب خان کی آج ٹیم میں واپسی ہو گی، امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ شاہنواز دھانی بھی آج کی فائنل مزید پڑھیں

ایشیا کپ فائنل: لیسکو ریجن میں لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج ہونے والے ایشیا کپ فائنل کے دوران لیسکو ریجن میں لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی۔ لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ صارفین سے اپیل ہے کہ اضافی لوڈ استعمال کرنے سے گریز کریں۔ حکام نے کہا کہ بجلی مہنگی ہے، کم استعمال سے بل بھی کم ہو گا۔ واضح مزید پڑھیں