ہم سپر فور میں ہارے، مگر اصل معرکہ فائنل میں ہوگا، شاداب خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ ہم سپر فور مرحلے میں سری لنکا سے ہارے ہیں لیکن اصل معرکہ فائنل میں ہوگا۔ اپنے بیان میں شاداب خان کا کہنا تھا کہ ایشیا کپ جیت کر سیلاب زدگان کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

محمد سجاد ایشین اور ورلڈ 6 ریڈز اسنوکر میں شرکت سے محروم

فنڈز کی کمی کی وجہ سے پاکستان نمبر ون محمد سجاد ایشین اور ورلڈ 6 ریڈز اسنوکر چیمپئن شپ میں شرکت سے محروم ہوگئے، ان دونوں ایونٹس میں پاکستان کے صرف دو کھلاڑی سیلف فنانسنگ کی بنیاد پر حصہ لے رہے ہیں۔ پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن (پی بی ایس اے) کے مطابق ایشین مزید پڑھیں

پنجاب حکومت ینگ ٹیلنٹ سامنے لانے کیلئے ہر ممکن اقدام کرے گی، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ینگ ٹیلنٹ سامنے لانے کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ کی ملاقات ہوئی ہے۔ اس ملاقات میں صوبے میں کھیلوں خصوصاً کرکٹ کے فروغ کے لیے مخلتف مزید پڑھیں

وسیم اکرم کی سنسنی خیز انکشافات پر مبنی کتاب آنے والی ہے

قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان وسیم اکرم کی سوانح حیات ’سلطان وسیم اکرم‘ چند ہفتوں میں منظر عام پر آرہی ہے۔ وسیم اکرم کی آنے والی کتاب میں انہوں نے میچ فکسنگ اور جسٹس قیوم رپورٹ سمیت کئی شخصیات کے بارے میں سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں۔ وسیم اکرم نے جنگ سے بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں

آصف علی آؤٹ ہوئے تو یقین تھا چھکے لگ جائیں گے، نسیم شاہ

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ اللّٰہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ میچ جیتے، آصف علی جب آؤٹ ہوئے تو اس کے بعد یقین تھا کہ چھکے لگ جائیں گے، ٹیپ بال کھیلتا تھا اس میں بھی چھکے لگائے اور چھکوں کی پریکٹس بھی کرتا ہوں۔ دبئی میں مزید پڑھیں