بنگلادیش انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کا شیڈول جاری

بنگلادیش انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے مطابق بنگلادیش انڈر 19 ٹیم ایک 4 روزہ اور 5 ون ڈے میچز کھیلے گی۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ بنگلادیش انڈر 19 ٹیم یکم سے 19 نومبر تک پاکستان کا دورہ کرے مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ: وارم اپ میچ میں بھارت کے ہاتھوں آسٹریلیا کو شکست

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں بھارت نے میزبان آسٹریلیا کو 6 رنز سے شکست دے دی۔ برسبین میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم 187 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 180 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔ میزبان ٹیم کی جانب سے کپتان مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ: وارم اپ میچ میں انگلینڈ کی پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ وارم میچ میں بابر اعظم کی جگہ شاداب خان پاکستان ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں۔ قومی ٹیم میں حیدر علی، شان مسعود، محمد نواز، خوشدل شاہ، مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکا کے بعد ویسٹ انڈیز کو بھی اپ سیٹ شکست

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے تیسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو اپ سیٹ کر دیا۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم 161 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 118 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے جیسن ہولڈر 38 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ کائیل مائیرز مزید پڑھیں

ہنٹرز ہم تھے، مگر ہمارا شکار ہوا: ڈیرن سیمی

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) میں حیدر آباد ہنٹرز کے مینٹور ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ پی جے ایل میں حیدر آباد ہنٹرز کی ٹیم شکار ہو گئی ہے حالانکہ ہنٹرز ہم تھے لیکن ہمارا شکار کیا گیا۔ ’گفتگو کرتے ہوئے ڈیرن سیمی کا کہنا مزید پڑھیں