ایک دوست جو خوشیاں لایا کل رات آنکھوں میں آنسو چھوڑ کر چلا گیا، شاہنواز دھانی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے بولنگ کوچ شان ٹیٹ کے بارے میں پیغام جاری کیا ہے۔ سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شاہنواز دھانی نے لکھا کہ ایک دوست جو خوشیاں لایا، گزشتہ رات آنکھوں میں آنسو چھوڑ کر چلا گیا۔ شاہنواز دھانی نے آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے شان ٹیٹ کے ساتھ مزید پڑھیں

کراچی، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے 2 کھلاڑی اور 2 کوچز وطن روانہ

پاکستان کے ساتھ ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کھیلنے کے بعد نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے 2 کھلاڑی اور 2 کوچز کراچی سے وطن واپس روانہ ہوگئے۔ ون ڈے اسکواڈ کے کھلاڑی کین ولیمسن اور ٹِم ساوتھی جبکہ کوچ گیری اسٹیڈ اور جورگینسن رات گئے پولیس کے مخصوص پروٹوکول اور سخت سیکیورٹی میں کراچی ایئر مزید پڑھیں

بابر اعظم کے اسٹمپ آؤٹ ہونے کی ہیٹ ٹرک مکمل

نیوزی لینڈ نے کراچی میں 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کریز سے باہر نکلنا مشکل بنائے رکھا۔ تینوں ون ڈے میچوں میں وکٹ کے پیچھے کیپنگ کرنے والے ٹام لیتھم کپتان بابر اعظم کے پیچھے ہی پڑے رہے۔ کراچی میں کھیلے گئے تینوں ون مزید پڑھیں

پاکستان نے 2 برس میں زبردست کرکٹ کھیلی، دنیش چندیمل

سری لنکن کرکٹر دنیش چندیمل نے کہا ہے کہ پاکستان نے 2 برس میں زبردست کرکٹ کھیلی ہے، بابر اعظم بہترین کھلاڑی ہیں، وہ مسلسل رنز کر رہے ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو میں دنیش چندیمل نے کہا کہ مجھے یقین ہے پاکستان ٹیم ہمیشہ سخت حریف رہے گی، اس سال بھی پاکستانی ٹیم سے مزید پڑھیں

چند فوری فیصلے ، نجم سیٹھی کی فہم و فراست کے منتظر ۔۔۔۔ہمت اور بہادری دکھانی ہوگی ، تنقید کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہیں ۔ نئی الزام تراشی کے بعد آپ پرانے الزامات بھول جائیں گے ۔

چند فوری فیصلے ، نجم سیٹھی کی فہم و فراست کے منتظر ۔۔۔۔ہمت اور بہادری دکھانی ہوگی ، تنقید کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہیں ۔ نئی الزام تراشی کے بعد آپ پرانے الزامات بھول جائیں گے ۔ مخالفین آپ کے ایک ایک اقدام پر نظریں جمائے بیٹھے ہیں آپ کی ملاقاتوں کی نگرانی مزید پڑھیں