پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں شکست، سیریز 1-1 سے برابر

دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 79 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی، جبکہ ایک میچ باقی ہے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 262 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 182 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ نیشنل بینک کرکٹ ایرینا (نیشنل اسٹیڈیم) کراچی مزید پڑھیں

نسیم شاہ کا ایک اور میچ میں عالمی اعزاز

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے ایک اور ون ڈے میچ میں نیا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ نسیم شاہ کیریئر کے ابتدائی 5 ون ڈے میچز میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر بن گئے۔ پاکستانی فاسٹ بولر نے پانچویں ون ڈے میں اپنی 18 وکٹیں مکمل کرلی۔ اس سے مزید پڑھیں

محمد رضوان کے 2 فینز سیکیورٹی بار توڑ کر گراؤنڈ میں داخل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ایک روزہ میچ میں یکے بعد دیگرے 2 شائقین کرکٹ گراؤنڈ میں داخل ہوگئے۔ گراؤنڈ میں داخل ہونے والے دونوں شائقین پاکستانی وکٹ کیپر اور بیٹر محمد رضوان کے فینز تھے۔ دونوں فیز نے سیکیورٹی بار توڑ کر گراؤنڈ میں داخل ہوئے اور محمد رضوان کو گلے لگالیا، مزید پڑھیں

کیا میچ کے دوران سرفراز احمد واقعی اپنی اہلیہ کو دیکھ رہے تھے؟

کراچی میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ کے دوران دوسرے اینڈ پر موجود سرفراز احمد کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈیرل مچل گیند کراتے ہوئے رک جاتے ہیں کیونکہ سرفراز کا دھیان میچ اور پچ پر نہیں بلکہ اسٹیڈیم کی اسکرین پر مزید پڑھیں

دوسرا ون ڈے: نیوز لینڈ کا پاکستان کو 262 رنز کا ہدف

دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 262 رنز کا ہدف دے دیا۔ نیشنل بینک کرکٹ ایرینا (نیشنل اسٹیڈیم) کراچی میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پہلے ہی اوور میں ایک مزید پڑھیں