عمران خان حکومت کے پاس اپنی عزت بچانے کے سوا کچھ نہیں بچا اسکے وزراءجھوٹے بیانات دیکر وہ عزت بھی گنوا نا چاہتے ہیں

سکھر( )پاکستان مسلم لیگ ن ڈسٹرکٹ سکھر کے صدر خورشید احمد میرانی نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت کے پاس اپنی عزت بچانے کے سوا کچھ نہیں بچا اسکے وزراءجھوٹے بیانات دیکر وہ عزت بھی گنوا نا چاہتے ہیں ، ن لیگ کے قائدین و کارکنان نے ہمیشہ وطن عزیز کی سلامتی و خوشحالی مزید پڑھیں

گندم کی اسمگلنگ میں ملوث دو فوڈ انسپکٹرز اسلام آباد سے گرفتار

گندم کی اسمگلنگ میں ملوث دو فوڈ انسپکٹرز اسلام آباد سے گرفتار۔ کرپشن میں ملوث گرفتار ملزمان کو ان کے منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔ صوبائی وزیر جام اکرام اللہ دھاریجو کراچی 3 اکتوبر: ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سکھر منیر احمد کھوڑو کی ہدایت پر سرکل افسر سکھر عبد الغنی لاڑک کی سربراہی میں اینٹی مزید پڑھیں

شہید ملت روڈ کے 2انڈر پاسز اور شاہراہ فیصل پر ڈرگ روڈ انڈر پاس کا کیا حال ہوا ہے وہ بھی صرف چند ماہ میں

چند ماہ قبل کئی ارب روپے خرچ کرکے بارہ سال سے سندھ میں حکمرانی کرنے والی پیپلز پارٹی کی حلومت سندھ کے میگا پروجیکٹس کہلائے جانے والے شہید ملت روڈ کے 2انڈر پاسز اور شاہراہ فیصل پر ڈرگ روڈ انڈر پاس کا کیا حال ہوا ہے وہ بھی صرف چند ماہ میں ملاحظہ فرمائیں ، مزید پڑھیں

کراچی: کورونا کے دوران قرضوں سے پریشان گلشن اقبال کے رہائشی تاجر نے خودکشی کرلی،

عوام کو مالی امداد دینے کے بجائے لاک ڈاؤن کرنے کا نتیجہ خودکشی کی صورت میں ظاہر ہونے لگا۔ امیر ممالک تو اپنے ہر شہری کو ان کے اکاؤنٹ میں ماہانہ اخراجات بھیجتے ہیں لیکن کرپشن کا شکار ہمارے خزانے کے محافظ بغیر سوچے سمجھے لاک ڈاؤن کر کے لوگوں کا روزگار چھین لیتے ہیں مزید پڑھیں

کراچی میں کرولا گینگ کے بعد رکشہ گینگ کا ڈکیتیوں کا انکشاف

کراچی میں کرولا گینگ کے بعد رکشہ گینگ کا ڈکیتیوں کا انکشاف کراچی۔پریڈی پولیس نے شہر میں ڈکیتیاں کرنے والے رکشہ گینگ کے دو ملزم گرفتار کر لئیے گرفتار ملزمان محمد انصار اور شکیل احمد سے دو پستول برآمد۔پولیس چھ رکنی رکشہ گینگ شہریوں کے لوٹتے ہیں۔پولیس شہریوں کو سستے کرایہ کا لالچ دے کر مزید پڑھیں