کراچی میں کرولا گینگ کے بعد رکشہ گینگ کا ڈکیتیوں کا انکشاف

کراچی میں کرولا گینگ کے بعد رکشہ گینگ کا ڈکیتیوں کا انکشاف

کراچی۔پریڈی پولیس نے شہر میں ڈکیتیاں کرنے والے رکشہ گینگ کے دو ملزم گرفتار کر لئیے

گرفتار ملزمان محمد انصار اور شکیل احمد سے دو پستول برآمد۔پولیس

چھ رکنی رکشہ گینگ شہریوں کے لوٹتے ہیں۔پولیس

شہریوں کو سستے کرایہ کا لالچ دے کر بیٹھا لیتے تھے ۔پولیس

ملزمان موقع دیکھ کر اسلحے کے زور پر شہریوں کو لوٹ لیتے ہیں ۔پولیس

ملزمان شہر میں درجنوں وارداتیں کر کے ہیں ۔پولیس

لٹنے والے پانچ شہریوں نے ملزمان کو شناخت کر لیا ہے۔پولیس

گرفتار ملزمان جیکب آباد اور کشمور کے رہائشی ہیں ۔پولیس

ایک ماہ ڈکیتی کی وارداتیں کرنے کے بعد واپس چلے جاتے ہیں۔پولیس