شہید ملت روڈ کے 2انڈر پاسز اور شاہراہ فیصل پر ڈرگ روڈ انڈر پاس کا کیا حال ہوا ہے وہ بھی صرف چند ماہ میں

چند ماہ قبل کئی ارب روپے خرچ کرکے بارہ سال سے سندھ میں حکمرانی کرنے والی پیپلز پارٹی کی حلومت سندھ کے میگا پروجیکٹس کہلائے جانے والے شہید ملت روڈ کے 2انڈر پاسز اور شاہراہ فیصل پر ڈرگ روڈ انڈر پاس کا کیا حال ہوا ہے وہ بھی صرف چند ماہ میں ملاحظہ فرمائیں ، ان سے امید کی جارہی ہے کہ یہ گیارہ سو ارب سے

کراچی کی تعمیر وترقی کریں گے
———–report—shah-waliullah—GNN—-