کیلیفورنیا: ہیلی کاپٹر حادثے میں 5 افراد زخمی

کیلیفورنیا: ہیلی کاپٹر حادثے میں 5 افراد زخمی ہینگٹن بیچ پولیس اور فائر ڈیپارٹمنٹ نے بتایا ہے کہ حادثہ بحرالکاہل کے ساتھ ہائی وے کی طرف پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ہیلی کاپٹر میں 2 افراد سوار تھے، جبکہ ہیلی کاپٹر جہاں گرا وہاں 3 راہ گیر زخمی ہوئے۔ حادثے میں زخمی ہونے والے پانچوں مزید پڑھیں

غزہ امن منصوبے سے ٹرمپ کو نوبیل انعام کے حصول میں مدد نہیں ملے گی

غزہ امن منصوبے سے ٹرمپ کو نوبیل انعام کے حصول میں مدد نہیں ملے گی نوبیل انسٹیٹیوٹ نے جمعرات کو یہ تصدیق کی، جبکہ انعام کا اعلان آج کیا جائے گا۔ کمیٹی کے مطابق نوبیل امن انعام (Nobel Peace Prize) کے حقدار کا فیصلہ اسرائیل اور حماس کے درمیان حالیہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی …….. ٹرمپ کا ردِ عمل سامنے آ گیا

امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امن معاہدے کے پہلے مرحلے کے مکمل ہونے کے بعد آپ دیکھیں گے کہ لوگ ایک دوسرے کے ساتھ میل جول بڑھا رہے ہیں اور غزہ دوبارہ تعمیر ہو رہا ہے۔ اِن کا کہنا تھا کہ غزہ وہ جگہ ہوگی جو اَز سرِ مزید پڑھیں

جیت کو پہلگام اور بھارت کی فوج کے نام کردیا، انڈین کپتان

جیت کو پہلگام اور بھارت کی فوج کے نام کردیا، انڈین کپتان میچ کے بعد پریس کانفرنس میں بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے کہا کہ ہم نے مناسب جواب دیدیا ہے، ہم حکومت اور بھارتی بورڈ کی ہدایت پر یہاں میچ کھیلنے آئے ہیں ۔سوریا نے پریس کانفرنس میں پھر اپنی جیت پہلگام اور مزید پڑھیں

یکم ستمبر 1965 کے تاریخی دن جب پاک فضائیہ کے شہبازوں نے دشمن کے عددی برتری کے غرور کو خاک ملاتے ہوئے اپنی فضائی برتری قائم کی تھی

پاک فضائیہ کی تاریخی کامیابیوں میں آج کا دن خصوصی اہمیت کا حامل ہے، پاک فضائیہ نے 60 سال قبل آج ہی کے دن پاک فوج پر حملہ کرنے والے بھارتی فضائیہ کے طیاروں کو دھول چٹائی تھی۔ آج سے 60 سال قبل پاک آرمی کی دشمن کے ساتھ چھمب کے مقام پر جھڑپیں جاری مزید پڑھیں