
کیلیفورنیا میں بچے کی سالگرہ تقریب میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 14 زخمی ) کیلیفورنیا کے شہر سٹاکٹن میں ایک بچے کی سالگرہ کی تقریب کے دوران فائرنگ کے واقعے میں 4 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔ امریکا کی ریاست کیلی فورنیا میں فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب آئس کریم کی مزید پڑھیں





























































