
پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان جاری لفظی گولہ باری کے درمیان تحریکِ انصاف نے پیپلز پارٹی کو مل کر وزیرِاعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی پیش کش کر دی۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پیپلز پارٹی کے خلاف بیانات پر پیپلز پارٹی نے احتجاجاً قومی اسمبلی سے واک مزید پڑھیں















































