عمرکوٹ سے چاروں ٹانگیں کٹی مردہ اونٹنی ملی ہے

صوبہ سندھ کے ضلع عمرکوٹ کی ایک تحصیل کنری کے قریب مورجھنگو موڑ پر چاروں ٹانگیں کٹی ہوئی مردہ اونٹنی ملی ہے۔ اونٹنی کے مالک عبدالرشید کپری کے مطابق اونٹنی کچھ عرصہ سے بیمار تھی کل دوسرے اونٹوں کے ساتھ چرنے گئی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ واقعے کا صبح گاؤں کے لوگوں کے اطلاع مزید پڑھیں

سانگھڑ زخمی اونٹنی کے چاروں ملزمان کو منگلی پولیس نے اسپیشل مجسٹریٹ شہداد پور کی عدالت میں پیش کیا عدالت نے واقعے میں ملوث پانچوں ملزمان کا چار روزی جسمانی ریمانڈ دے کر پولیس کے حوالے کردیا

سانگھڑ زخمی اونٹنی کے چاروں ملزمان کو منگلی پولیس نے اسپیشل مجسٹریٹ شہداد پور کی عدالت میں پیش کیا عدالت نے واقعے میں ملوث پانچوں ملزمان کا چار روزی جسمانی ریمانڈ دے کر پولیس کے حوالے کردیا منگلی تھانے کے ایس ایچ او امیر علی شاہانہ نے کہا ہےکہ ملزمان سے تفتیش کا عمل جاری مزید پڑھیں

’ویلکم ہوم کیمی‘، سانگھڑ کی زخمی اونٹنی کو کراچی میں نیا گھر مل گیا

’ویلکم ہوم کیمی‘، سانگھڑ کی زخمی اونٹنی کو کراچی میں نیا گھر مل گیا صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں ٹانگ کاٹے جانے سے زخمی ہونے والی اونٹنی ’کیمی‘ کو کراچی کے شیلٹر ہوم میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ اتوار کو جانوروں کے حقوق کے ادارے سی ڈی آر ایس بینجی پروجیکٹ کراچی شیلٹر مزید پڑھیں