اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے گھر سے نیب کی جانب سے برآمد کی گئی اشیاء کی فہرست

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نیب کی حراست میں ہیں ان کو اسلام آباد سے گرفتار کرکے کراچی لایا گیا تھا اور پھر ان کے گھر پر نیب کی ٹیم نے چھاپہ مارا تھا جس کا بڑا چرچا تھا کہ وہاں سے بہت کچھ برآمد ہوا ہے سوشل میڈیا پر بہت سے کرنسی نوٹ مزید پڑھیں