سندھ اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے صوبائی بجٹ پر ہفتہ کو تیسرے روز بھی عام بحث جاری رہی جس میں حکومت اور اپوزیشن کے ارکان نے حصہ لیا –

کراچی ( نامہ نگار خصوصی) سندھ اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے صوبائی بجٹ پر ہفتہ کو تیسرے روز بھی عام بحث جاری رہی جس میں حکومت اور اپوزیشن کے ارکان نے حصہ لیا – حکومتی ارکان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کی منتخب عوامی حکومت معاشی مشکلات کے باوجود ایک متوازن بجٹ دیا مزید پڑھیں