اسلام آباد سے راولاکوٹ کا سفر، خوش گوار بھی ہے اور مختصر بھی۔

سچ تو یہ ہے، اسلام آباد سے راولاکوٹ کا سفر، خوش گوار بھی ہے اور مختصر بھی۔ بشیر سدوزئی، =========== بلاشبہ دل خوش اور طبعیت ہشاش بشاش ہو جاتی ہے جب بندہ کہوٹہ سے آزاد پتن کی طرف سفر کرتا ہے۔ آزاد کشمیر کے ڈویژن پونچھ کو ملانے والا یہ راستہ 77 سال بعد پختہ مزید پڑھیں