ن و القلم۔۔۔مدثر قدی آخرکار وزیر اعلی پنجاب نے محکمہ صحت کا 16ارب روپے کا بجٹ منظور کرہی لیا مگر ہزاروں وعدوں اور لاکھوں نعروں کے باوجود پنجاب کے غریب مریضوں کو ادویات اور ٹیسٹوں کی سہولیات تاحال نہیں مل سکیں اس کی وجہ سیکرٹری صحت علی جان کی نااہلی کے علاوہ اور کچھ نہیں۔ آج میں آپ کو نااہلی مزید پڑھیں