صحافی برادری کے لیے 2 “بری” خریں؟؟ کراچی (تحریر: آغاخالد) صحافی برادری کے لیے 2 بڑی “بری” خبریں منتظر ہیں، دنیا چینل پر کراچی سے چلنے والا کامران خان شو بھی بند ہونے جارہاہے اور شاید اس ہفتے کا یہ آخری شو ہوگا کیونکہ لاہور مرکزی دفتر سے پروگرام بند کرنے کے احکامات موصول ہوگئے مزید پڑھیں