
ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی جوڑی کی کامیابی کا راز صرف ان کے خوبصورت چہروں میں نہیں، بلکہ ان کے اسٹیج اور اسکرین پر جادو بکھیرنے کی صلاحیت میں پنہاں ہے۔ دونوں اپنے فن میں پختہ کاریگر ہیں۔ ماہرہ اپنے کرداروں کو وہ سچائی اور جذباتی گہرائی عطا کرتی ہیں جو ہر عورت کے مزید پڑھیں















































