
ڈرامہ میں منٹو نہیں ہوں ایک مرتبہ کسی انٹرویو میں فرمایا کرتے تھے کہ “میں نے کبھی بھی اپنے قارئین کو وہ نہیں دیا جو وہ چاہتے تھے، بلکہ وہ دیا جو میں چاہتا تھا کہ انہیں پڑھنا چاہیے۔” یہ جملہ آج کے دور کے ٹیلی وژن ڈرامہ نگاروں کے لیے شاید کوئی معنی نہ مزید پڑھیں














































