
“مین منٹو نہیں ہوں” ایک ایسا ڈراما ہے جو سماج کے اُن پہلوؤں کو بے نقاب کرتا ہے جو عام طور پر پردے میں رہتے ہیں۔ یہ کہانی ہے ایک لکھاری، عابدہ کی، جو اپنے قلم کے ذریعے سچ بولنے کی جستجو میں نکلتی ہے اور اس راستے میں اسے جو حادثات، مصائب اور سماجی مزید پڑھیں












































